ایران سے لڑنے چلیں ہیں، سوشل میڈیا پر جم کر اڑا مذاق + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i355580-ایران_سے_لڑنے_چلیں_ہیں_سوشل_میڈیا_پر_جم_کر_اڑا_مذاق_ویڈیو
سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے ایک فوجی کی حرکت کا سوشل میڈیا پر جم کر مذاق اڑا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے ایک فوجی کی حرکت کا سوشل میڈیا پر جم کر مذاق اڑا ہے۔

چار دن پہلے سعودی عرب کے 89ویں قومی دن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب کے ایک فوجی کی حرکت سوشل میڈیا پر سرخیوں کا سبب بن گئی۔

سعودی عرب میں ہر سال 23 ستمبر کو 1932 میں عبد العزیز کی جانب سے شاہی حکومت کی تشکیل کی مناسبت پر طاقت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے اور پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ اس بار کا پروگرام بھی لطیفے سے خالی نہیں رہا اور فوجی نے اپنی حرکت سے دنیا میں ایک بار پھر آل سعودی کی طاقت کی قلعی کھول دی۔