ترکیہ میں عام سوگ کا اعلان
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i433539-ترکیہ_میں_عام_سوگ_کا_اعلان
ترکی میں عام سوگ کا اعلان
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۷ Asia/Tehran
  • ترکیہ میں عام  سوگ کا اعلان

ترکی میں عام سوگ کا اعلان

اناتولی: ایرانی صدر کی شہادت کے بعد اردوغان نے ترکیہ میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اب تک ہندوستان، پاکستان، لبنان، عراق، شام اور ترکیہ کے حکام نے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔