پاکستان میں معیار تعلیم بڑھانے کی کوشش
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i224446-پاکستان_میں_معیار_تعلیم_بڑھانے_کی_کوشش
پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کا معیار مزید بہتر بنائے جانے کی کوشش جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran
  • پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف
    پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف

پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کا معیار مزید بہتر بنائے جانے کی کوشش جاری ہے۔

انھوں نے بدھ کے روز شہر لاہور میں ایک بیان میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ پاکستان میں معیار تعلیم کافی بلند ہوا ہے، کہا کہ یہ کامیابی تعلیم کے نظام میں اصلاحات کئے جانے کا نتیجہ ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ اس طرح کی تدبیر اختیار کئے جانے کی ضرورت ہے کہ اسکولوں میں تمام طلباء کے داخلے کی گنجائش پیدا ہو سکے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے اس سلسلے میں اہم اقدامات کئے ہیں اور اس تعلق سے حکومت کی کوشش بدستور جاری رہے گی۔