یوں وزیر اعظم بنے عمران خان! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i333383-یوں_وزیر_اعظم_بنے_عمران_خان!_ویڈیو
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیروں، اہم سیاسی، فوجی شخصیات، غیر ملکی مہمانوں اور کرکٹ کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کا وزیراعظم بننے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ Asia/Tehran