پاکستان اب برابری کی سطح پرامریکا سے گفتگو کرے گا : عمران خان
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i352429-پاکستان_اب_برابری_کی_سطح_پرامریکا_سے_گفتگو_کرے_گا_عمران_خان
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی سطح پر امریکا میں خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷ Asia/Tehran
  • پاکستان اب برابری کی سطح پرامریکا سے گفتگو کرے گا : عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برابری کی سطح پر امریکا میں خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔

پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اجلاس اس ملک کے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، وزیراعظم نے کابینہ کو دورہ امریکا پر اعتماد میں لیا، ان کا کہنا تھا کہ دورہ امریکا اپنی نوعیت کا کامیاب دورہ ہے، پاکستان برابری کی سطح پر دنیا میں خود کو منوانے میں کامیاب رہا، جب کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے میں پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا۔

عمران خان نے کہا سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا گیا، سابق حکمرانوں سے عوام کے ٹیکس کا پیسہ واپس لیا جائے گا۔