خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i410747-خیبرپختونخوا_کے_مختلف_علاقوں_میں_زلزلے_کے_جھٹکے
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran
  • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔

سحر نیوز/ پاکستان: خیبر پختون خوا کے شہروں پشاور سمیت چترال، مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔

تفصلات کا انتظار ہے....