پاکستان: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور کا پہلا نمبر + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i438353-پاکستان_دنیا_کے_آلودہ_ترین_شہروں_میں_آج_بھی_لاہور_کا_پہلا_نمبر_ویڈیو
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔
(last modified 2026-08-22T07:57:18+00:00 )
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔