رہبر انقلاب اسلامی سے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین اور اراکین کی ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کے روز ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین اور اراکین کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات میں، حکام کی جانب سے مزاحمتی پالیسی پر بھرپور توجہ دیئےجانے پر تاکید کرتے ہوئے، اسلامی نظام کے خلاف عالمی تسلط پسندوں کی دشمنی کے مختلف پہلوؤں کا ذکر کیا۔