Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۰ Asia/Tehran
  •  پرواز کی آرزو

فوٹو گیلری

امیرحسین طاہری ایک 8 سالہ لڑکا ہے جو جسمانی حوالے سے مشکلات  سے دوچار ہے یعنی جسم کی کمزوری میں مبتلا ہے اور اپنے بدن کے اعضا کو حرکت نہیں دے سکتا۔ لیکن اس کی ایک خواہش تھی کہ وہ پائلٹ کا لباس پہنے ۔ اس بچے کی خواہش کوکیش ایر کے ڈائریکٹراور  پائلٹ  نے پورا کیا کیسے۔ ؟ دیکھئیے این تصاویر میں۔

 

ٹیگس