Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۷ Asia/Tehran
  •  دفاع مقدس کے 165 شہداء اپنی سرزمین میں

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے 8 سالہ دفاع مقدس کے شہید ہونے والے 165 شہداء کے جسد خاکی کئی سال بعد 12 مارچ 2017 کو ایرانی سرزمین پہنچے۔ یہ شہداء رمضان، خیبر، بدر، کربلا ۴، والفجر ۸، والفجر مقدماتی، والفجر ایک اور محرم نامی محاذ میں شہید ہوئے تھے.

ٹیگس