Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۳ Asia/Tehran
  • 900 سالہ تاریخی النوری مسجد اور داعش کی تخریبی کارروائیاں

فوٹو گیلری

عراق کے آزاد شدہ شہر موصل میں تاریخی النوری مسجد ان دنوں دہشتگرد گروہ داعش کی دہشتگردی کا نظارہ پیش کر رہی ہے۔900سالہ تاریخی النوری مسجد جہاں سے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی نے 2014 میں اپنی نام نہاد خلافت کا اعلان کیا تھا  داعش نے اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے مسجد اور اس کے تاریخی مینار الحدباء کو بم دھماکے سے شہید کردیا۔

 

ٹیگس