فوٹو گیلری
مسجدالنبی مدینہ شہر کے مشرق میں واقع ہے۔ رسول خدا (ص) کے حرم مطہر کے اس مسجد میں ہونے کی وجہ سے یہ حرم نبوی سے مشہور ہے۔ حضرت رسول خدا (ص) نے مدینہ منورہ میں داخل ہونے کےپہلے ایام اور پہلےھجری قمری سال میں مهاجرین و انصار اور اپنے مبارک ہاتھوں سے تعمیر کیا تھا ۔