ایران: خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی پریس کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i295898-ایران_خاتم_الانبیاء_ایئرڈیفنس_ہیڈکوارٹر_کے_کمانڈر_کی_پریس_کانفرنس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ Asia/Tehran
  • ایران: خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی پریس کانفرنس

فوٹو گیلری

ایران کی فوج نے خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے یوم تاسیس کے موقع پر پیر کو صامت ایک ، سما ، سمیع اور بصیر نامی دفاعی سسٹم کا افتتاح کیا- اس موقع پر خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل فرزاد اسماعیلی بھی موجود تھے- خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کا قیام رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان سے اکتیس اگست دوہزار آٹھ میں عمل میں آیا تھا-