Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴ Asia/Tehran
  • سبھی چشم براہ ہیں شہید حججی کے ۔ تصاویر

ہر دل عزیز شہید محسن حججی کے استقبال کو ایران بے قرار ہے۔

دفاع حرم اہلبیت (ع) کی خاطر دشمنان اہلبیت کے ہاتھوں شہید ہونے والا  ۲۵ سالہ جوان جس نے کروڑوں دلوں میں جگہ بنا کر ان میں دین و معنویت اور ایثار و فداکاری کا جذبہ پیدا کیا۔ آئندہ چند روز میں خلوص و معنویت سے سرشار اس عظیم المرتبت شہید کا جسد اطہر اپنے وطن ایران واپس آرہا ہے جسکا استقبال کرنے کے لئے ایرانی عوام لمحے گن رہے ہیں۔

ٹیگس