خلیج ہمیشه فارس کے موضوع پر کارٹونوں کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i301496-خلیج_ہمیشه_فارس_کے_موضوع_پر_کارٹونوں_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰ Asia/Tehran
  •  خلیج ہمیشه فارس کے موضوع پر کارٹونوں کی نمایش

فوٹو گیلری

ایران کے کارٹونسٹوں نے امریکی صدر کی جانب سے خلیج فارس کو جعلی قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پورے ملک سے 55 ایسے کارٹون بنائے جن کا افتتاح کل تہران کے فن و ہنر کے مرکزمیں ہوا۔