اصفہان کے علاقے جلفا میں عیسائی برادری کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i308241-اصفہان_کے_علاقے_جلفا_میں_عیسائی_برادری_کا_جشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳ Asia/Tehran
  • اصفہان کے علاقے جلفا میں عیسائی برادری کا جشن

فوٹو گیلری

اصفہان شہر کے علاقے جلفا میں عیسائی برادری زندگی گذارتے ہیں۔ حضرت عیسی (ع) کی ولادت  بات سعادت اور نئے عیسوی سال کی آمد کی مناسبت سے وانک کلیسا کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔