رہبر انقلاب اسلامی سےاسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے ارکان کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i308245-رہبر_انقلاب_اسلامی_سےاسلامی_تبلیغات_کی_کوآرڈینیشن_کونسل_کے_ارکان_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran
  •   رہبر انقلاب اسلامی سےاسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے ارکان کی ملاقات

فوٹو گیلری

اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے ارکان نے بدھ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں اپنے خطاب کے آغاز میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کی اور تیس دسمبر دو ہزار نو کو ایران کے انقلابی عوام کے ذریعے فتنوں کو ناکام بنانے کے لئے نکالی گئیں ملک گیر تاریخی ریلیوں کو ایک بڑا واقعہ قرار دیا-آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکی حکومت دنیا کی سب سے زیادہ فاسق اور ظالم حکومت ہے-