سیمرہ ڈیم میں مرغابیوں کی پرورش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i308855-سیمرہ_ڈیم_میں_مرغابیوں_کی_پرورش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran
  •  سیمرہ ڈیم میں مرغابیوں کی پرورش

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے لرستان کے علاقے کوہدشت سے 14 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع سیمرہ ڈیم میں مرغابیوں کی پرورش کی جاتی ہے۔ مرغابیوں کی پرورش کے کام سے کئی نوجوان بے روزگاری سے نجات پا گئے ہیں اور اس کام میں مشغول ہو گئے ہیں۔