زراعت کے شعبے میں اہم کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کاشتکاروں کی تقریب
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
دارالحکومت تہران میں کل اہم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والےکاشتکاروں اور زمینداروں کیلئے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں زراعت کے وزیرمحمود حجتی نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب میں پورے ملک کے 153 کاشتکاروں کو شیلڈ دیئے گئے۔