ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے سرپل‌ذهاب میں ڈائلیسز سینٹر کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309933-ایران_کے_صوبے_کرمانشاہ_کے_علاقے_سرپل_ذهاب_میں_ڈائلیسز_سینٹر_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے سرپل‌ذهاب میں ڈائلیسز سینٹر کا افتتاح

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے سرپل‌ذهاب میں شدید زلزلے اور کافی جانی اور مالی نقصانات کے بعد مخیر حضرات کی مددو تعاون سے کرمانشاہ کے گورنر اور صوبے کی میڈیکل یونیورسٹی کےچانسلر کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر ڈائلیسز سینٹر کا افتتاح ہوا۔