کرمان میں دفاع مقدس کے شهید منصور گروئیه‌ خراسانی کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i310047-کرمان_میں_دفاع_مقدس_کے_شهید_منصور_گروئیه_خراسانی_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱ Asia/Tehran
  • کرمان میں دفاع مقدس کے شهید منصور گروئیه‌ خراسانی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

دفاع مقدس کے شهید منصور گروئیه‌ خراسانی کا پیکر مطہر کل جب کرمان پہنچا تو شہداء کے اہل خانہ،اعلی حکام اورعوام کی بڑی تعداد نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔ شهید منصور گروئیه‌ خراسانی 1365 ھجری شمسی میں محاذ جنگ پر گئے اور 1367 ھجری قمری میں زبیدات کے علاقے میں شہادت کے اعلی درجے پر فائز ہوئے۔