36ویں فجرفلم فیسٹیول کا تہران کے میلاد ٹاور میں افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312769-36ویں_فجرفلم_فیسٹیول_کا_تہران_کے_میلاد_ٹاور_میں_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲ Asia/Tehran
  • 36ویں فجرفلم فیسٹیول کا تہران کے میلاد ٹاور میں افتتاح

فوٹو گیلری

36 ویں فجرفلم فیسٹیول کا کل تہران کے میلاد ٹاور میں افتتاح ہوا۔ اس موقع پرایران کے فن کاروں «علی معلم» «اکبر عبدی»، «منوچهر اسماعیلی» اور«محمدعلی نجفی» کو بھی یاد کیا گیا۔