دہلی میں ایرانی فوڈ فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313457-دہلی_میں_ایرانی_فوڈ_فیسٹیول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹ Asia/Tehran
  • دہلی میں ایرانی فوڈ فیسٹیول

فوٹو گیلری

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسلامی انقلاب کی 39 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے تعلیمی کمپلیکس میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں ایران کے سابق اسپیکرحداد عادل نے شرکت کی۔