-
دہلی میں عالمی یومِ اُردو منایا گیا: "رومن یا دیوناگری میں اُردو لکھنے والوں کو اپنا احتساب کرنا چاہئے"، معصومؔ مرادآبادی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی 9 نومبر کو شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پردہلی میں عالمی یوم اردو منایا گیا۔ اس موقع پر ایک مذاکرہ بھی ’اُردو رسم الخط کی ترویج‘ کے موضوع پر منعقد ہوا۔
-
ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱ہندوستان میں اتوار 8 نومبر کو دیوالی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا لیکن ملک کی مختلف ریاستوں میں کئی حاندانوں کے لیے یہ تہوار المناک واقعے میں تبدیل ہوگیا۔
-
ہندوستان میں مردہ قرار دیئے گئے ایک لاکھ بیاسی ہزار ووٹر زندہ نکلے: الیکشن کمیشن بے نقاب ہوگیا، کانگریس
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۱ہندوستان کی ریاست راجستھان میں مردہ قرار دیئے گئے 8 لاکھ 75 ہزار ووٹروں میں سے ایک لاکھ بیاسی ہزار زندہ پائے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۷کانگریس پارٹی کی رہنما سونیا گاندھی نے ہندوستان کی مرکزی مودی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس حکومت کے دور میں گزشتہ 12 سال میں ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 2020 میں ہونے والے فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں کڑکڑڈوما عدالت نے چھ مسلم ملزمان کو تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶او بی سی ریزرویشن میں کریمی لیئر طے کرنے کے معیار کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ نے مرکز کی مودی حکومت کو درخواست خارج کر کے بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷پرانی دہلی کے گنجان آبادی والے علاقے چاوڑی بازار میں جمعرات کی صبح ایک زیرِ تعمیر تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے اور کم از کم 15 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں اپوزیشن انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر ہوگئی۔
-
ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف انڈیا اتحاد کی "چلو دہلی" ریلی کا آغاز ہوگیا ہے، راہل گاندھی سمیت اپوزیشن کے سرکردہ رہنما ریلی میں شریک ہیں۔ ریلی کا اغاز دہلی کے منٹو روڈ سے ہوا۔
-
ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴ہندوستان میں انتخابی کمیشن کے سربراہ گیانیش کمار کے خلاف عوامی مواخذے کی کارروائی کے لیے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ نے آج ’علامتی پارلیمنٹ‘ کا انعقاد کیا جس میں گیانیش کمار کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔