ایران کے وزیر خارجہ کا عالمی سیکورٹی کانفرنس سے خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314679-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کا_عالمی_سیکورٹی_کانفرنس_سے_خطاب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ کا عالمی سیکورٹی کانفرنس سے خطاب

فوٹو گیلری

اتوار کے روز جرمنی کے شہر میونخ میں، عالمی سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی ایران مخالف تقریر کو ڈرامے بازی قرار دیا اور یہ بات زور دے کر کہی کہ لبنان پر اسرائیل کی جارحیت، فلسطین پر غیر قانونی قبضہ اور شام کے خلاف حملے بدستور جاری ہیں اور یہ حکومت تمام ہمسایوں پر جارحیت کا ارتکاب اور آئے دن شام کو زمینی اور فضائی جارحیت کا نشانہ بنا رہی ہے۔