-
مغربی ممالک کا جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کا فیصلہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰مغربی ممالک نے جنگ یوکرین کو مزید طول دینے کی غرض سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمنوں نے گستاخی کی جرات بھی کی تو ہمارا جواب دندان شکن ہوگا: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ایران کی فوج کے ایئرڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
میونخ سیکورٹی کانفرنس، جرمنی کے ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر جرمنی کے بڑے ہوائی اڈوں کے ملازمین نے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
-
میونخ سکیورٹی اجلاس کے موقع پر جرمنی میں بڑی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳ایک طرف جہاں جرمنی میں میونخ سکیورٹی اجلاس ہونے جا رہا ہے تو دوسری طرف اس ملک کے سبھی بڑے ایئرپورٹس ہڑتال کی نئی لہر سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کا نتیجہ مقابل فریق کے عملی ارادے پر منحصر ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں مقابل فریق کو عملی عزم و ارادے کامظاہرہ کرنا ہوگا
-
امریکہ اور اسرائیل مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے: ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کے ممالک کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے۔
-
میونخ میں ایران کے وزیر خارجہ کے عالمی رہنماؤں سے صلاح و مشورے
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱میونخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور دنیا کے مختلف رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں میں جامع ایٹمی معاہدے اور یورپ کے مالیاتی سسٹم انسٹیکس سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
میونیخ سیکورٹی کانفرنس میں ایران کے وزیر خارجہ کی شرکت، علاقے کے حقائق بیان کرنے کا ایک موقع
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹میونیخ سیکورٹی کانفرنس جمعے کو پوری دنیا کے پینتیس سربراہان مملکت، پچاس وزرائے خارجہ اور تیس وزرائے دفاع کی شرکت سے شروع ہوگئی-
-
امریکا اور مغرب گذشتہ چالیس برسوں کی غلطیوں کو درک کریں، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خاص طور پر امریکا اور مغربی ممالک گذشتہ چالیس برسوں کی اپنی غلطیوں کو جلد سے جلد سمجھ لیں تو وہ اپنے لئے بھی اور علاقے کے لئے بھی زندگی کو زیادہ آسان بنا سکتے ہیں۔