ایران میں شہداء کے نام سے شجر کاری مہم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i316297-ایران_میں_شہداء_کے_نام_سے_شجر_کاری_مہم
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹ Asia/Tehran
  • ایران میں شہداء کے نام سے شجر کاری مہم

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں کل وزیر تعلیم سیدمحمد بطحایی اور ایک سو سے زائد طلباء نے شجر کاری مہم کے دوران شہداء انقلاب اسلامی ، شہداء دفاع مقدس اور شہداء مدافعین حرم کے نام پر درخت لگائے۔