ایران میں عید نوروز کی خریداری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317317-ایران_میں_عید_نوروز_کی_خریداری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران میں عید نوروز کی خریداری

فوٹو گیلری

ایران میں شمسی سال کے آخری مہینے اسفند میں عید نوروز کیلئے خریداری کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جو اس مہینے کے آخری ایام میں اپنے عروج کو پہنچ جاتا ہے۔ جو تصویریں آپ مشاہدہ کر رہے ہیں وہ ایران کے شہر سنندج کی ہیں۔