عید نوروزجزیرہ کیش میں- تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318522-عید_نوروزجزیرہ_کیش_میں_تصاویر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷ Asia/Tehran
  • عید نوروزجزیرہ کیش میں- تصاویر

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ ھرمزگان کے علاقے میں خلیج فارس کے جزیروں میں سے ایک جزیرہ کیش ہے جو ایک خوبصورت جگہ ہے جہاں ہرسال تقریبا 10 لاکھ سیاح  اس جزیرے کو دیکھنے اور یہاں کے پارکوں اور تفریحی مقامات کو دیکھنے کیلئے آتے ہیں۔