یوم پاکستان کی تقریبات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318758-یوم_پاکستان_کی_تقریبات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۰ Asia/Tehran
  • یوم پاکستان کی تقریبات

فوٹو گیلری

پاکستان میں یوم پاکستان کی تقریبات کل شایان شان طریقے سے منعقد ہوئیں۔ صبح سویرے توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور فوجی پریڈ ہوئی۔ واضح رہے کہ 23 مارچ 1940 کو پاکستان کے نام سے ایک مسلمان ملک کی داغ بیل ڈالی گئی۔