قومی میوزیم لوگوں کی دلچسپی کا باعث
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i319120-قومی_میوزیم_لوگوں_کی_دلچسپی_کا_باعث
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵ Asia/Tehran
  • قومی میوزیم لوگوں کی دلچسپی کا باعث

فوٹو گیلری

ایران کی قومی میوزیم جس کی تاریخ 80 سال ہے نہ فقط ایران کی بڑی میوزیم میں شمار ہوتا ہے بلکہ اس میں رکھی جانی والی نادر اشیاء اور کیفیت کے حوالے سے دنیا کی بڑی میوزیم میں شمار ہوتا ہے۔ عید نوروز کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں سے آنے والے لوگ دارالحکومت تہران میں واقع اس میوزیم کو دیکھنے کیلئے آتے ہیں۔