کاخ گلستان یا گلستان محل
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i319246-کاخ_گلستان_یا_گلستان_محل
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸ Asia/Tehran
  • کاخ گلستان یا گلستان محل

فوٹو گیلری

کاخ گلستان یا گلستان محل 440 سال قبل آقا محمد خان قاجار کے زمانے میں تعمیر ہوا جو ایک قدیم ترین  تاریخی عمارت ہے۔ نوروز کی تعطیلات کے موقع پر ایران بھر سے آنے والے لوگ  دارالحکومت  کےاس محل کو قریب سے دیکھتے ہیں۔