ایران کے شہروں خوزستان و گلستان میں روز طبیعت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i319950-ایران_کے_شہروں_خوزستان_و_گلستان_میں_روز_طبیعت
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۲ Asia/Tehran
  • ایران کے شہروں خوزستان و گلستان میں روز طبیعت

فوٹو گیلری

ایران میں عید نوروز کے آخری دن کو سیزدہ بدر یا روز طبیعت کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس روز لوگ گھروں سے نکل کر پارکوں اور ہر اس جگہ کی سیر کرتے ہیں جہاں ہریالی ہوتی ہے۔ایران کے شہروں خوزستان و گلستان میں روز طبیعت کے موقع پر فضا سے لی گئی تصویریں آپ اس وقت دیکھ رہے ہیں۔