گیلاندہ میں زندگی کا لطف
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i321556-گیلاندہ_میں_زندگی_کا_لطف
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۸ Asia/Tehran
  • گیلاندہ  میں زندگی کا لطف

فوٹو گیلری

گیلاندہ ایران کے صوبے گیلان کا ایک گاوں ہے جو تالش شہر سے 60 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔۔ اس گاوں میں بسنے والے لوگوں کی تعداد 200 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں کے لوگ مویشی پالنے کے ذریعے روزی کماتے ہیں۔ یہاں کے بچے قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔