مشہد مقدس میں شہداء کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i321938-مشہد_مقدس_میں_شہداء_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  •    مشہد مقدس میں شہداء کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

دہشتگردوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے 2 شہداء شہید وحید حسین‌زاده اورشهید ابوالفضل غلام‌پور کی تشیع جنازہ کل مشہد مقدس میں ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ یہ شہداء 16 اپریل کو پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقے میرجاوہ کے قریب دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران شہید ہو ئے تھے۔