تہران میں قرآن مجید کے 35 ویں عالمی مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i322062-تہران_میں_قرآن_مجید_کے_35_ویں_عالمی_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
  •  تہران میں قرآن مجید کے 35 ویں عالمی مقابلے

فوٹو گیلری

کل دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (ره ) میں قرآن مجید کے 35 ویں عالمی مقابلے رهہبر معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیرعلی اکبر ولایتی  کی موجودگی میں شورع ہوئے۔ان مقابلوں میں دنیا کے 84 ملکوں کے قاری حصہ لے رہے ہیں۔