بین الاقوامی قرآن کریم کے مقابلوں کا اختتام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i322782-بین_الاقوامی_قرآن_کریم_کے_مقابلوں_کا_اختتام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۰ Asia/Tehran
  • بین الاقوامی قرآن کریم کے مقابلوں کا اختتام

فوٹو گیلری

بین الاقوامی قرآن کریم کے مقابلوں کا اختتام بدھ کے روز تہران میں امام خمینی مصلا میں ہوا ۔ اختتامی تقریب میں پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی سمیت  علمائے کرام، اہم سول و فوجی حکام ا،اعلی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔