ایران کے شہر تبریز میں ایشیائی اسنوکر کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i324146-ایران_کے_شہر_تبریز_میں_ایشیائی_اسنوکر_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۰ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر تبریز میں ایشیائی اسنوکر کے مقابلے

فوٹو گیلری

ایران کے شہر تبریز میں ایشیا اسنوکر کے 34 ویں مقابلے کل رات سے شروع ہوئے۔ ان مقابلوں میں  ایشیاء کی 11 مالک من جملہ  ایران،قطر، تھائی لینڈ، پاکستان، ہانگ کانگ، فلسطین،شام، عراق، میانمار، هندوستان اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔