-
تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸تبریز شہر کے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے میں واقع مایان سفلی گاؤں کئی سالوں سے مہاجر سارسوں کی میزبانی کر رہا ہے جو افریقہ سے طویل سفر طے کر کے اس گاؤں کے گهروں کی چھتوں یا بجلی کے کھمبوں پر گھونسلے بنا چکے ہیں۔ وادی سبلان کا موسم اور اس علاقے میں اجی چائی ندی کی موجودگی اور کافی خوراک کی دستیابی کی وجہ سے ان پرندوں نے اس گاؤں میں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے حق ادا کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴شہید صدر آيت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ فضائی حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ آج مختلف شہروں میں عمل میں آئی جبکہ صدر رئیسی کی تششیع جنازہ اس وقت مشہد میں انجام پا رہی ہے۔
-
برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹تبریز شہر میں لوگوں نے شدید برف باری کے بعد ایل گولی پارک میں جا کر موسم سرما کا لطف اٹھایا۔
-
تبریز میں جشن عبادت و حجاب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷تبریز میں واقع مصلی امام خمینی میں پانچ ہزار بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
مرند شہر میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵مرند شہر میں پولٹری کا صنعتی ذبح خانہ ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں سینیٹری کی پیداوار اور پیکیجنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
ایران کے شہرتبریز میں بم دھماکہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سپاہ پاسداران کی عاشورا انٹیلی جنس ونگ کا کہنا ہے کہ ایرانی عوام کو نشانہ بنانے کی غرض سے تبریز شہر میں بم دھماکے کرنے کی، انقلاب دشمن منافقین اور ان کے آقاؤں کے آلہ کاروں کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
ایران کی مسجد کبود، اسلامی دنیا کا فیزوزہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰اسلامی دنیا کے فیروزے کے نام سے مشہور، اسلامی دور کے فن تعمیر کا شاہکار، مسجد کبود، شمال مغربی ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں میں واقع ہے۔
-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
اسلامی انقلاب کی برکات کی اہمیت پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ