فوٹو گیلری
ایران اور پاکستان کے اٹارنی جنرلوں حجت الاسلام والمسلمین محمدجعفر منتظری اوراشتر اوصف علی کے مابین کل ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کی عدلیہ اور دوسرے امور سے متعلف تبانلہ خیال ہوا۔