اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i325112-اسلامی_ملکوں_کی_انٹرپارلیمنٹری_یونین_کی_فلسطین_کمیٹی_کا_ہنگامی_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran
  • اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

فوٹو گیلری

اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر کو تہران میں ہوا۔ اس اجلاس کے اختتامی بیان میں امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے واشنگٹن کے اقدام کی مذمت کی گئی۔