ایران میں فائر بریگيڈ کا عملہ افطار اپنے دفتر میں کرتا ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i326498-ایران_میں_فائر_بریگيڈ_کا_عملہ_افطار_اپنے_دفتر_میں_کرتا_ہے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۲ Asia/Tehran
  • ایران میں فائر بریگيڈ کا عملہ افطار اپنے دفتر میں کرتا ہے

فوٹو گیلری

ایران کے شہر تبریز میں فائر بریگيڈ کا عملہ افطار اپنے دفتر میں کرتا ہے۔ اس لئے کہ فائر بریگیڈ کا عملہ سال کے دیگر مہینوں کی طرح ماہ مبارک رمضان میں بھی ہائی الرٹ رہتا ہے اور اگر خدانخواسطہ افطار کے موقع پر بھی کہیں آگ لگ جائے تو افطار کی پرواہ کئے بغیر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کرتا ہے۔