ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے شائقین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329644-ایران_اور_اسپین_کی_فٹبال_ٹیموں_کے_میچ_کے_شائقین
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱ Asia/Tehran
  •   ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیموں کے میچ  کے شائقین

فوٹو گیلری

ایران اور اسپین کی فٹبال ٹیموں کے مابین گروب بی کے میچ کو جہاں دنیا کے کروڑوں افراد نے ٹیلی ویژن اسکرین پر دیکھا وہیں ایران میں اس میچ کو شائقین نے آزادی اسٹیڈیم، سینما گھروں اور اسیطرح دوسرے مقامات در دیکھا اور میچ سے لطف اندوز ہوئے۔ اس میچ میں ایران کی ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن قسمت نے ایران کا ساتھ نہ دیا اور اسپین کی ٹیم ایک گول سے جیت گئی۔