ایران میں عیسائی برادری کی باداراک تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331423-ایران_میں_عیسائی_برادری_کی_باداراک_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴ Asia/Tehran
  • ایران میں عیسائی برادری کی باداراک تقریب

فوٹو گیلری

ایران کے صوبےمغربی آذربائیجان میں حضرت عیسی(ع) کے حواریوں میں سے ایک حواری تاتائوس کی شہادت کی برسی کے موقع پر سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران،فرانس،آرمینیا،چین ،ناروے اورسنگاپور کی عیسائی برادری نے شرکت کی۔