تہران میں بیالوجی کے عالمی اولمپیک کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331481-تہران_میں_بیالوجی_کے_عالمی_اولمپیک_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵ Asia/Tehran
  • تہران میں بیالوجی کے عالمی اولمپیک کے مقابلے

فوٹو گیلری

بیالوجی کے عالمی اولمپیک کے مقابلے کل تہران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں ایران کے وزیر تعلیم سیدمحمد بطحایی اور دنیا کے 70 ممالک کے بیالوجی کے ذہین اور باصلاحیت طالبعلموں  کی شرکت سے شروع ہوئے۔