حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت با سعادت کی شب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331937-حضرت_علی_ابن_موسی_الرضا_(ع)_کی_ولادت_با_سعادت_کی_شب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲ Asia/Tehran
  • حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت با سعادت کی شب

فوٹو گیلری

آج کی شب حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت با سعادت کی شب ہے۔ اس موقع پر حرم مطہر اور مشہد مقدس کی تمام سڑکوں ،چوراہوں،مساجد،امام بارگاہوں اور اہم عمارتوں کو خوبصورتی  کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ اس موقع پر ایران کے مختلف شہروں اور اسی طرح دنیا کے دیگر ممالک سے زائرین مشہد پہنچ چکے ہیں اور جشن کا سا سماں ہے۔