نذر مہربانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i332561-نذر_مہربانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۶ Asia/Tehran
  • نذر مہربانی

فوٹو گیلری

نیک کام کرنے والے اور اسی طرح مخیر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نذر مہربانی کے کمپین میں شامل ہوئی اور تہران کے گرد و نواح کے علاقوں میں جا کر لوگوں کا مفت علاج و معالجہ کیا ۔ یہ کمپین گزشتہ دو سال سے جاری ہے۔ جس کا مقصد غریب اور نادار افراد کے مسائل و مشکلات کو حل کرنا اور اسی طرح بیماروں کا علاج معالجہ ہے۔