ایران کے شہر خرم آباد میں لری زبان میں لوک موسیقی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333304-ایران_کے_شہر_خرم_آباد_میں_لری_زبان_میں_لوک_موسیقی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۱ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر خرم آباد میں لری زبان میں لوک موسیقی

فوٹو گیلری

ایران کے شہر خرم آباد کے باغ گلستان میں لری زبان میں لوک موسیقی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں ایران کے 11 صوبوں کے لوک موسیقی سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔