کوفی عنان کی کچھ یاد گار تصویریں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i333421-کوفی_عنان_کی_کچھ_یاد_گار_تصویریں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹ Asia/Tehran
  • کوفی عنان کی کچھ یاد گار تصویریں

فوٹو گیلری

اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان 27 مرداد 1397 ھجری شمسی کو 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کوفی عنان  1997 سے 2006 تک اقوام متحدہ کے ساتویں سیکریٹری جنرل رہے اور انھیں نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔