-
ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی
-
سید عباس عراقچي کا قدیم تہذیبوں کے فورم سے خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳قدیم تہذیبوں کے فورم میں تقریر کرتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ہم ایک قوم کی مکمل تباہی اور اس کے تہذیبی اقدار کے سامنے، کہ جن کی فلسطین اور فلسطینی نمائندگی کرتے ہیں، خاموش نہیں رہ سکتے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نیویارک میں جوہری امور پر تبادلہ خیال
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسی ویں اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے نیویارک میں آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے ملاقات کی
-
مفادات کے تحفظ کے ساتھ اسنیپ بک پر سمجھوتے کے لئے تیار ہیں : وزیر خارجہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اسنیپ بیک کے تنازع پر سفارتی حل کے لیے آمادہ ہے، تاہم قومی مفادات کا تحفظ اولین شرط ہے۔
-
نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں
-
سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹تین یورپی ملکوں کی جانب سے قرارداد 2231 کو منسوخ کرانے پر مبنی یورپ کے غیرقانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ تہران جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔
-
وزیر خارجہ: ایران مسائل کے حل کا بوجھ اکیلے نہيں اٹھا سکتا
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
یورپ دباؤ کے بغیر سفارتکاری کا راستہ اختیار کرے؛ ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی اعلی حکام سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دباؤ سے بچنے اور دیپلماسی کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
ای سی او نے ایران کے کردار کو اہم قرار دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے سکریٹری جنرل نے ایران - ایکو اجلاس میں کہا ہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران، ایران نے ایکو سے وابستہ اداروں کی حمایت میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ان اہم اداروں کی میزبانی کی ہے کہ جنہوں نے تنظیم کی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئل بارو کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کو بین الاقوامی مسائل کے حل کا واحد راستہ سمجھتا ہے ۔